اوور ٹائم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ اجرت جو ملازم کو مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے پر دی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ اجرت جو ملازم کو مقررہ وقت سے زیادہ کام کرنے پر دی جاتی ہے۔